:دو گھنٹے کل نمبر: ۱۰۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :چہارم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کریں۔
حصہ ناظرہ
وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر: (۴۰)
سوال نمبر ا:سورۃ القدر مع ترجمہ سن کر نمبر لگائیں۔ (۲۰)
سوال نمبر ۲: تیسرا پارہ سن کر نمبر لگائیں۔ (۲۰)
حصہ معروضی
وقت: ۵۰منٹ کل نمبر: (۴۰)
سوال نمبر ۳: درج ذیل سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔ (۲۰)
۱۔ اہل مکہ حضور ﷺ کو کس لقب سے پکارتے تھے؟
جواب:
۲۔ خدمت خلق کے بارے میں ہمارے نبی کریم ﷺ کا کیا طرز ِ عمل تھا؟
جواب:
۳۔ فضول خرچی کرنے والوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا فرمان ہے؟
جواب:
۴۔ کائنات میں وقت کی پابندی پر کس طرح عمل ہو رہا ہے؟
جواب:
۵۔مجلس میں چھینک یا کھانسی آ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب:
۶۔قرآن حکیم میں ایمان دار لوگوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا ارشاد ہے؟
جواب:
۷۔خدمت خلق کرنے والے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
جواب:
۸۔ ہمیں زندگی کے کن کن معاملات میں سادگی کا خیال رکھنا چاہیے؟
جواب:
۹۔ وقت کی پابندی سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۱۰۔ مجلس سے کیا مراد ہے؟
جواب:
سوال نمبر ۴:دئیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔ (۵ )
امن و امان۔قدرتی۔ضائع۔مکہ مکرمہ۔قربانیاں
۱۔وطن سے محبت ایک بات ہے۔
۲۔پاکستان کے لئے ہمارے بزرگوں نے بے شمار دیں۔
۳۔نبی کریم ﷺ کو اپنے پیدائشی شہر سے بہت محبت تھی۔
۴۔ضروری ہے کہ ہم اپنے پیارے وطن کے قیمتی وسائل کو ہونے بچائیں۔
۵۔ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ملک میں کی فضا قائم رکھیں۔
سوال نمبر ۵: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ سب سے پہلے اذان حضرت بلال ؓ نے دی۔
۲۔اذان کی ابتداء دو ہجری میں ہوئی۔
۳۔ حضرت عیسیٰؑ کا لقب کلیم اللہ ہے۔
۴۔ حضرت جبرائیل ؑ تمام فرشتوں کے سردار ہیں۔
۵۔حضرت آدم ؑ ابو البشر ہیں۔
سوال نمبر ۶: خالی جگہ پر کریں۔ (۵)
۱۔ کائنات کی ہر چیز کی پابند ہے۔
۲۔بے شک نماز مومنین پر کے ساتھ فرض کی گئی ہے۔
۳۔ وقت کی پابندی سے زندگی میں حاصل ہوتی ہے۔
۴۔ ارکانِ دین کی ادائیگی سے ہمیں کا درس ملتا ہے۔
۵۔وقت کی پابندی سے کی رضا حاصل ہوتی ہے۔
سوال نمبر ۷: کالم ’الف‘ کو کالم ’ب‘ سے ملائیے ۔ (۵)
کالم ’ب‘ کالم ’الف‘
’’تم خود دوسروں کے لیے جگہ کشادہ کیا کرو۔‘‘ مجلس میں جا کر سب سے پہلے
’’دوسروں اور نئے لوگوں کے بیٹھنے کے لئے گنجائش پیدا کرو۔‘‘ مجلس میں پاؤں پھیلا
اہل مجلس کو سلام کرنا چاہیے۔ مجلس میں لوگوں کی گردنوں کو پھلانگ
کر نہیں بیٹھنا چاہیے۔
کر آگے نہیں جانا چاہیے۔ آداب مجلس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہےکہ
آداب مجلس کے بارے میں رسول پاک ؐکا حکم ہےکہ
حصہ انشائیہ
وقت: ۴۰منٹ کل نمبر: (۲۰)
تفصیلی جواب دیں۔
سوال نمبر ۸: خدمت خلق کے بارے میں حضرت ابو بکر صدیق ؓ اور حضرت عثمان غنی ؓ کے بارے میں الگ الگ بیان کریں۔ (۵)
سوال نمبر ۹ : ہمیں زندگی کے کن کن معاملات میں سادگی کا خیال رکھنا چاہیے؟ (۵)
سوال نمبر ۱۰: اسلامی عبادات کس طرح وقت کی پابندی کا درس دیتی ہیں۔ دو مثالیں پیش کریں۔ (۵)
سوال نمبر ۱۱: وطن سے محبت کااظہار حضور ﷺ نے کس موقع پر کیا اور کن الفاظ میں کیا؟ (۵)
جوابی کاپی
سوال نمبر ۳: سوالات کے جوابات لکھیں۔
جواب درسی کتاب کے مطابق۔
سوال نمبر ۴:دئیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔
۱۔وطن سے محبت ایک قدرتی بات ہے۔
۲۔پاکستان کے لئے ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دیں۔
۳۔نبی کریم ﷺ کو اپنے پیدائشی شہر مکہ مکرمہ سے بہت محبت تھی۔
۴۔ضروری ہے کہ ہم اپنے پیارے وطن کے قیمتی وسائل کو ضائع ہونے بچائیں۔
۵۔ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ملک میں امن و امان کی فضا قائم رکھیں۔
سوال نمبر ۵: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔

سوال نمبر ۶ : خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ کائنات کی ہر چیز وقت کی پابند ہے۔
۲۔بے شک نماز مومنین پر وقت کی پابندی کے ساتھ فرض کی گئی ہے۔
۳۔ وقت کی پابندی سے زندگی میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
۴۔ ارکانِ دین کی ادائیگی سے ہمیں وقت کی پابندی کا درس ملتا ہے۔
۵۔وقت کی پابندی سے اللہ تعالی کی رضا حاصل ہوتی ہے۔
سوال نمبر ۷: کالم ’الف‘ کو کالم ’ب‘ سے ملائیے ۔

Four Class Islamiat
Reviewed by Unknown
on
November 25, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog