وقت۲ گھنٹے۳۰ منٹ کل نمبر:۱۰۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :ہفتم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کریں۔
حصہ: نا ظر ہ و حفظ قر آ ن
وقت:۲۰منٹ نمبر :۴۰
سوال نمبر ۱ : سورۃ القارعۃ زبانی سنائیں ۔ ۲۰
سوال نمبر ۲ : پارہ نمبر ۲۰ سے ناظرہ سنا جائے گا ۔ ۲۰
حصہ معروضی
کل وقت:۱ گھنٹہ ۲۰ منٹ کل نمبر:۴۰
سوال نمبر ۳: ہر جز کےچار ممکنہ جوابات میں سے درست جواب پر ( ) کا نشان لگائیں ۔ (۵)
۱۔ دشمن فوج کی کثرت کا سلطان صلاح الدین ؒ پر کیا اثر ہوتا تھا؟
۱۔حوصلہ پست ہو جاتا۔ ۲۔حوصلہ بڑھ جاتا۔ ۳۔ہمت ہار جاتے۔ ۴۔اداس ہو جاتے۔
۲۔ وفات کے وقت سلطان صلاح الدین ؒ کے پاس کتنے درہم تھے؟
۱۔سنتالیس ۲۔ستاون ۳۔ستانوے ۴۔ننانوے
۳۔ سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کے والد کس حکمران کے ہاں ملازم تھے؟
۱۔عمر بن عبدالعزیزؒ ۲۔عمادالدین زنگی ؒ ۳۔ہارون الرشید ؒ ۴۔نور الدین زنگی ؓ
۴۔تلاوت قرآن مجید سن کر سلطان صلاح الدین ؒ پر کیسی کیفیت طاری ہوتی تھی؟
۱۔رنجیدہ ہو جاتے ۲۔بحث کرنا شروع کر دیتے ۳۔پھوٹ پھوٹ کر رو پڑتے ۴۔بے ہوش ہو جاتے
۵۔ سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کو کس چیز سے راحت ملتی تھی؟
۱۔مال و دولت سے ۲۔فتح سے ۳۔فیاضی سے ۴۔عبادت سے
سوال نمبر ۴: خالی جگہ پر کریں۔ (۵)
۱۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کا اصل نام ہے۔
۲۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کی والدہ نہایت خاتون تھیں۔
۳۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کی پیدائش کے مہینے میں ہوئی ۔
۴۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ سال تک ملتان میں زیر تعلیم رہے۔
۵۔ اجودھن کا موجودہ نام ہے۔
سوال نمبر ۵: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ علامہ ابنِ خلدون ؒ مصر میں پیدا ہوئے۔
۲۔ علا مہ ابنِ خلدون ؒ اپنے وقت کے بہترین سائنسدان تھے۔
۳۔ موجودہ سائنسی علوم دراصل تقلیدی علوم ہیں۔
۴۔ مقدمہ ابنِ خلدون ؒ عربی زبان میں لکھی گئی مشہور کتاب ہے۔
۵۔ علامہ ابنِ خلدون ؒ کے خاندان والے سمندر میں ڈوب گئے تھے۔
سوال نمبر ۶: کالم (الف ) کو کالم (ب ) سے اس طرح ملائیں کہ جملوں کا مفہوم واضح ہو۔ (۱۰)
کالم ب کالم الف
وفات کے وقت۶۷ برس تھی۔ اعلان نبوت کے چوتھے سال
حضرت ابو ہریرہ نےپڑھائی۔ حضرت عائشہ ؓ غیبت اور
نماز تراویح کا خاص اہتمام فرمائی تھیں۔ حضرت عائشہ ؓ کی عمر مبارک
حضرت عائشہ ؓ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں۔ حضرت عائشہ ؓ کی نماز جنازہ
بد گوئی سے احتراز برتی تھیں۔ حضرت عائشہ ؓ رمضان المبارک میں
سوال نمبر ۷: درج ذیل سوالوں کے مختصرجواب لکھیں ۔ (۲۰)
۱۔ مریض کی عیادت کرنے کی فضیلت بیان کریں۔
جواب:
۲۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓکب پیدا ہوئیں ؟
جواب:
۳۔حضرت فرید الدین ؒ دہلی کیوں تشریف لے گئے؟
جواب:
۴۔سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کن کی بے پناہ قدر کرتے تھے؟
جواب:
۵۔ علامہ ابنِ خلدون ؒ کی کوئی سی دو کتابوں کے نام لکھیں؟
جواب:
۶۔ حضرت علی ؓ کے روزگار کا ذریعہ کیا تھا؟
جواب:
۷۔اسلام میں مساوات سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۸۔اوطاس کی وادی کہاں ہے؟
جواب:
۹۔غزوہ حنین کس سن ہجرہ میں پیش آیا؟
جواب:
۱۰۔جیش العسرۃ کا مطلب کیا ہے؟
جواب:
حصہ انشائیہ
کل نمبر :۲۰ کل وقت : ۵۰منٹ
سوال نمبر ۸: تفصیلی جواب لکھیں۔ ( ۴ ۵)
۱۔مریضوں کے کیا حقوق ہیں؟
۲۔حضرت عائشہ صدیقہ ؓکی تعلیم و تربیت کے بارے میں تحریر کریں۔
۳۔حضرت فرید الدین گنج شکر ؒ کے ابتدائی حالات بیان کریں۔
۴۔علامہ ابنِ خلدون ؒ نے علوم کی کون کون سی اقسام بیان کی ہیں؟
جوابی کاپی
سوال نمبر ۳: ہر جز کےچار ممکنہ جوابات میں سے درست جواب پر ( ) کا نشان لگائیں ۔

سوال نمبر ۴: خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کا اصل نام مسعود ہے۔
۲۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کی والدہ نہایت پرہیز گار خاتون تھیں۔
۳۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کی پیدائش شعبان کے مہینے میں ہوئی ۔
۴۔ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ چھے سال تک ملتان میں زیر تعلیم رہے۔
۵۔ اجودھن کا موجودہ نام پاک پتن ہے۔
سوال نمبر ۵: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔

سوال نمبر ۶: کالم (الف ) کو کالم (ب ) سے اس طرح ملائیں کہ جملوں کا مفہوم واضح ہو۔

حضرت ابو ہریرہ نے پڑھائی۔ حضرت عائشہ ؓ غیبت اور

جماعت :ہفتم
Reviewed by Unknown
on
November 25, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog