وقت۲ گھنٹے۳۰ منٹ کل نمبر:۱۰۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :ششم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کریں۔
حصہ: نا ظر ہ و حفظ قر آ ن
وقت:۲۰منٹ نمبر :۴۰
سوال نمبر ۱ : سورۃ القدر زبانی سنائیں ۔ ۲۰
سوال نمبر ۲ : پارہ نمبر ۱۲سے ناظرہ سنا جائے گا ۔ ۲۰
حصہ معروضی
کل وقت:۱ گھنٹہ ۲۰ منٹ کل نمبر:۴۰
سوال نمبر ۳: مختصر جوابات لکھیں۔ (۲۰)
۱۔ حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۲۔ حضور اکرام ﷺ حضرت خدیجہ ؓ کی تعریف کس طرح فرمایا کرتے تھے؟
جواب:
۳۔حضرت علی ؓ کو فاتح خیبر کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب:
۴۔گنج بخش سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۵۔طارق بن زیاد ؒ بطور سپہ سالار کیسے تھے؟
جواب:
۶۔نماز ِ جنازہ سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۷۔حج کا مفہوم بیان کریں۔
جواب:
۸۔احسان کس طریقہ سے کیا جا سکتا ہے؟
جواب:
۹۔کس صحابہ نے غزوہ تبوک کے موقع پر کھجوروں کا چندہ پیش کیا؟
جواب:
۱۰۔حضرت ابو بکر ؓ نے غزوہ تبوک کے موقع پر کس قدر چندہ دیا؟
جواب:
سوال نمبر ۴: ہر جز کےتین ممکنہ جوابات میں سے درست جواب پر ( ) کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔طارق بن زیاد ؒ کا تعلق کس نسل سے تھا؟
۱۔عرب ۲۔ترک ۳۔بربر
۲۔سپین کی فتح کے وقت افریقہ کا گورنر کون تھا؟
۱۔ طارق بن زیاد ؒ ۲۔موسیٰ بن نصیر ۳۔ولید بن عبد الملک
۳۔ طارق بن زیاد ؒکا فوجی لشکر کتنے افرادپر مشتمل تھا؟
۱۔۷ ہزار ۲۔۱۰ ہزار ۳۔۱۲ ہزار
۴۔سپین کے بادشاہ کا کیا نام تھا؟
۱۔جولین ۲۔تھوڈومر ۳۔راڈرک
۵۔سپین کس سن ہجری میں فتح ہوا؟
۱۔۹۱ ہجری ۲۔۹۲ہجری ۳۔۹۳ ہجری
سوال نمبر ۵: خالی جگہ پر کریں۔ (۵)
۱۔ حضرت علی ؓ،حضور اکرم ﷺ کے چچا کے بیٹے تھے۔
۲۔ حضرت علی ؓ سادہ مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ میں کامل تھے۔
۳۔حضرت علی ؓ نے مشہوریہودی سردار کو پہلے ہی وار میں قتل کر دیا۔
۴۔ حضرت علی کا لقب کرار، اسد اللہ اور تھا۔
۵۔ حضرت علی ؓ تک مسلمانوں کے خلیفہ رہے۔
سوال نمبر ۶: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ انسانوں میں سب سے پہلے ہمسایوں کے حقوق کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
۲۔ آپﷺ نے فرمایا’’کہ تیری ماں سب سے زیادہ حسن ِ سلوک کی مستحق ہے‘‘۔
۳۔ والدین کا فرض ہے کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بچے کی پرورش کریں۔
۴۔ اساتذہ کا درجہ والدین سے کسی طرح کم نہیں ہوتا۔
۵۔گھر کے قریب رہنے والے شخص کو ہمسایہ کہتے ہیں۔
سوال نمبر ۷: کالم (الف ) کو کالم (ب ) سے ملائیں۔ (۵)
کالم ’ب‘ کالم ’الف‘
کشف المحجوب فارسی زبان میں ہے۔ حضرت داتا گنج بخش ؒ افغانستان کے شہر
موضوع تصوف ہے۔ حضرت داتا گنج بخشؒ اپنے مرشد کے حکم پر
غزنی سے لاہور تشریف لائے۔ حضرت معین الدین چشتی ؒ کی جانب سے
غزنی کے قریب ہجویر میں پیدا ہوئے۔ حضرت داتا گنج بخش ؒ کی کتابوں کا
آپ کو داتا گنج بخش ؒکا لقب دیا۔ حضرت داتا گنج بخش ؒ کی مشہور کتاب
حصہ انشائیہ
کل نمبر :۲۰ کل وقت : ۵۰منٹ
سوال نمبر ۸: تفصیلی جواب لکھیں۔ ( ۴ ۵)
۱۔ اسلام کے لیے حضرت خدیجہؓ کی خدمات کیا ہیں؟
۲۔حضرت علی ؓ کی شجاعت و بہادری کا کوئی ایک واقعہ بیان کریں۔
۳۔کشف المحجوب کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
۴۔ طارق بن زیادؒ نے اپنے ساتھیوں سے کیا خطاب کیا؟
جوابی کاپی
سوال نمبر ۴: ہر جز کےتین ممکنہ جوابات میں سے درست جواب پر ( ) کا نشان لگائیں۔

سوال نمبر ۵: خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ حضرت علی ؓ،حضور اکرم ﷺ کے چچا حضرت ابو طالبؓ کے بیٹے تھے۔
۲۔ حضرت علی ؓ سادہ مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ علم و فضل میں کامل تھے۔
۳۔حضرت علی ؓ نے مشہوریہودی سردار مرحب کو پہلے ہی وار میں قتل کر دیا۔
۴۔ حضرت علی کا لقب کرار، اسد اللہ اور مرتضیٰ تھا۔
۵۔ حضرت علی ؓ چار سال نو ماہ تک مسلمانوں کے خلیفہ رہے۔
سوال نمبر ۶: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔

سوال نمبر ۷: کالم (الف ) کو کالم (ب ) سے ملائیں۔

Five Class Paper
Reviewed by Unknown
on
November 25, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog