منٹ کل نمبر: ۵۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :سوم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ ناظرہ :
سوال نمبر ۱:پہلا پارہ سن کر نمبر لگائیں۔ (۱۰)
سوال نمبر ۲: ’’علم میں اضافے کی دعا‘‘مع ترجمہ سنیں۔ (۱۰)
سوال نمبر ۳: سوالات کے جوابات لکھیں۔ (۱۰)
۱۔ خانہ کعبہ کا دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
جواب:
۲۔ حرب فجار کن دو قبیلوں کے درمیان لڑی گئی؟
جواب:
۳۔ یہ معاہدہ ’’حلف الفضول‘‘ کیوں کہلاتا ہے؟
جواب:
۴۔ عیسائی راہب نے ابو طالب کو کیا مشورہ دیا؟
جواب:
۵۔ عرب کے لوگ بنو ہاشم کی قدر کیوں کرتے تھے؟
جواب:
سوال نمبر ۴: ذخیرہ الفاط کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔ (۱۰)
برائیاں۔شراب اور جوا۔قتل وغارت۔ عزت۔زندہ۔چار برس۔چھ برس۔عبدالمطلب۔ ابو طالب۔ محمدﷺ
۱۔ عرب کے لوگوں کے معاشرے میں عورت کی کوئی نہ تھی۔
۲۔لوگوں میں عام تھا۔
۳۔ لڑکیوں کو پیدائش کے وقت ہی دفن کر دیا جاتا تھا۔
۴۔ عرب کے لوگوں کا معمول تھا۔
۵۔ ان لوگوں میں بہت سی پائی جاتی تھیں۔
۶۔آپﷺ کے دادا نے آپﷺ کا نام رکھا۔
۷۔ دادا کی وفات کے بعد حضور پاک ﷺ کی پرورش نے کی۔
۸۔حضرت حلیمہ ؓ نے تک آپﷺ کی پرورش کی۔
۹۔ جب آپﷺ کی عمر کی تھی کہ آپﷺ کی والدہ کا بھی انتقال ہو گیا۔
سوال نمبر ۵: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔ (۶)
۱۔ قبیلے اور خاندان ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے تھے۔
۲۔معاشرے میں عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
۳۔ عرب کے لوگ لڑکیوں کی پرورش بڑی محبت اور پیار سے کرتے تھے۔
۴۔ عرب کے لوگ جانوروں سے بھی بد تر زندگی بسر کر رہے تھے۔
۵۔خانہ کعبہ میں دو سو ساٹھ بت رکھے ہوئے تھے۔
۶۔ ہر قبیلے کا الگ الگ بت تھا۔
سوال نمبر ۶: خالی جگہ پر کریں۔ (۴)
۱۔ حجرا سود ایک پتھر ہے۔
۲۔ حجرا سود کی دیوار میں نصب ہے۔
۳۔ نے خانہ کعبہ کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کیا۔
۴۔ دوسرے روز سب سے پہلےحرم پاک میں داخل ہوئے۔
جوابی کاپی
سوال نمبر ۳: سوالات کے جوابات لکھیں۔
جواب درسی کتاب کے مطابق۔
سوال نمبر ۴: ذخیرہ الفاط کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ عرب کے لوگوں کے معاشرے میں عورت کی کوئی عزت نہ تھی۔
۲۔لوگوں میں قتل وغارت عام تھا۔
۳۔ لڑکیوں کو پیدائش کے وقت ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا۔
۴۔ شراب اور جوا عرب کے لوگوں کا معمول تھا۔
۵۔ ان لوگوں میں بہت سی برائیاں پائی جاتی تھیں۔
۶۔آپﷺ کے دادا عبدالمطلب نے آپﷺ کا نام محمدﷺ رکھا۔
۷۔ دادا کی وفات کے بعد حضور پاک ﷺ کی پرورش ابو طالب نے کی۔
۸۔حضرت حلیمہ ؓ نے چار برس تک آپﷺ کی پرورش کی۔
۹۔ جب آپﷺ کی عمر چھ برس کی تھی کہ آپﷺ کی والدہ کا بھی انتقال ہو گیا۔
سوال نمبر ۵: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔

۲۔معاشرے میں عورت کوعزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

سوال نمبر ۶: خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ حجرا سود ایک مقدس پتھر ہے۔
۲۔ حجرا سود خانہ کعبہ کی دیوار میں نصب ہے۔
۳۔ قریش نے خانہ کعبہ کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کیا۔
۴۔ دوسرے روز حضور اکرم ﷺ سب سے پہلےحرم پاک میں داخل ہوئے۔

Too Class Islamiat
Reviewed by Unknown
on
November 25, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog