وقت:۴۰ منٹ کل نمبر: ۱۵
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :اول
سوا ل نمبر 1 2 3 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
سوال نمبر ۱: مناسب الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔ (۵)
وضو، تازہ، ایمان،پسند،بیماریوں
۱۔ صفائی نصف ہے۔
۲۔ نماز پڑھنے سے پہلے کیا جاتا ہے۔
۳۔ پاک صاف رہنا ہر مسلمان پر ہے۔
۴۔پاک صاف رہنے سے ہم سے بچ جاتے ہیں۔
۵۔ہمیں ہر روز پانی سے نہانا چاہیے۔
سوال نمبر ۲: سوالات کے جوابات لکھیں۔ (۵)
۱۔ نبی کریم ﷺ نے صفائی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
جواب:
۲۔اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو پسند فرماتا ہے؟
جواب:
۳۔’’ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے۔‘‘یہ ارشادِ مبارک کس کا ہے؟
جواب:
۴۔ ہمیں اپنا گھر اور ماحول کیسا رکھنا چاہیے؟
جواب:
۵۔اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں والدین کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
جواب:
سوال نمبر ۳: کالم ’’الف‘‘ کو کالم ’’ب‘‘ سے ملائیں۔ (۵)
کالم ’’ب‘‘ کالم ’’الف‘‘
اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے۔ والدین کے ساتھ
خدمت کرنی چاہیے۔ ہمیں استاد کا
حسنِ سلوک سے پیش آنا چاہیے۔ والدین کی عزت کرنے سے
خیال رکھنا چاہیے۔
ادب واحترام کرنا چاہیے۔
ہمیں بزرگوں کی
ہمیں پڑوسیوں کا
جوابی کاپی
سوال نمبر ۱: مناسب الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ صفائی نصف ایمان ہے۔
۲۔ نماز پڑھنے سے پہلے وضو کیا جاتا ہے۔
۳۔ پاک صاف رہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
۴۔پاک صاف رہنے سے ہم بیماریوں سے بچ جاتے ہیں۔
۵۔ہمیں ہر روز تازہ پانی سے نہانا چاہیے۔
سوال نمبر ۲: سوالات کے جوابات لکھیں۔
جواب درسی کتاب کے مطابق
سوال نمبر ۳: کالم ’’الف‘‘ کو کالم ’’ب‘‘ سے ملائیں۔
کالم ’’ب‘‘ کالم ’’الف‘‘
اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے۔ والدین کے ساتھ
خدمت کرنی چاہیے۔ ہمیں استاد کا
حسنِ سلوک سے پیش آنا چاہیے۔ والدین کی عزت کرنے سے
خیال رکھنا چاہیے۔
ادب واحترام کرنا چاہیے۔ ہمیں بزرگوں کی
ہمیں پڑوسیوں کا
www.paperedupk.blogsport.com

One Class Paper Islamiat
Reviewed by Unknown
on
December 10, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog