وقت:۱ گھنٹہ ۳۰ منٹ کل نمبر: ۵۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اردو جماعت :سوئم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
سوال نمبر۱:(الف)ارکان ملایئے۔ (۵)
س+ہو+لت
پے+غام
سے+لا+ب
خ+ری+دے
بچ+چو
گُ+زار+نے
نانا ن ا ن ا۔
وہاں و ۔ہ ۔ا ۔ں
جاگ ج ۔ا ۔گ
اُن اُ ۔ن
گیلا گ۔ی۔ل۔ا
(ب) پہلا حرف بدل کر نئےالفاظ بنائیے۔ (۵)
سوال نمبر۲:(الف) خالی جگہ پُر کریں ۔ (۵)
۱۔ہر مشکل کے بعد ہے۔
۲۔ہمت اوراتفاق سے بڑے کام کیے جاسکتے ہیں ۔
۳۔سچا دوست پریشانی میں اپنے دوست کا پکڑ لیتا ہے۔
۴۔ مشکل میں دوسروں کی کرنی چاہیے۔
۵۔تھوڑا تھوڑا مل کر ہو جاتا ہے۔
(ب) ہم آواز الفاظ ملائیں۔ (۵)
ہم آواز الفاظ الفاظ
آن سجاؤ
ناموں کھائیں
آری شان
لگائیں ساری
جلاؤ کاموں
سوال نمبر ۳: درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں۔ (۱۰)
جملے الفاظ
اُمید
احترام
صُبح
سوچ
مہارت
سوال نمبر ۴:(الف) الفاظ کے متضاد لکھیں ۔ (۵)
متضاد الفاظ
چھوٹا
اچھا
بعد
گیلا
سردی
(ب) درج ذیل واحد کے جمع لکھیں۔ (۵)
انڈا دُکان پکوڑا پہاڑ سردی واحد
جمع
سوال نمبر۵: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات دیں۔ (۱۰)
۱۔ آپ کن کن کاموں میں دوسروں کو شریک کریں گے ؟
جواب:
۲۔عہد کرنا کسے کہتے ہیں ؟
جواب:
۳۔ شیخ سعدی کون تھے ؟
جواب:
۴۔نانی بارش میں کیا کر رہی تھیں؟
جواب:
۵۔ مری کی کون سی روڈ پر بہت سی دُکانیں ہیں ؟
جواب:
جوابی کاپی
سوال نمبر۱:(الف)ارکان ملایئے۔
سہولت س+ہو+لت
پیغام پے+غام
سیلاب سے+لا+ب
خریدے خ+ری+دے
بچو بچ+چو
گُزارنے گُ+زار+نے
جانا نانا ن ا ن ا۔
یہاں وہاں و ۔ہ ۔ا ۔ں
ناگ جاگ ج ۔ا ۔گ
سُن اُن اُ ۔ن
پیلا گیلا گ۔ی۔ل۔ا
(ب) پہلا حرف بدل کر نئےالفاظ بنائیے۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق بھی الفاظ بنا سکتے ہیں ۔
سوال نمبر۲:(الف) خالی جگہ پُر کریں ۔
۱۔ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
۲۔ہمت اوراتفاق سے بڑے اچھے کام کیے جاسکتے ہیں ۔
۳۔سچا دوست پریشانی میں اپنے دوست کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے۔
۴۔ مشکل میں دوسروں کی مدد کرنی چاہیے۔
۵۔تھوڑا تھوڑا مل کر بہت ہو جاتا ہے۔
(ب) ہم آواز الفاظ ملائیں۔
ہم آواز الفاظ الفاظ
آن سجاؤ
ناموں کھائیں
آری شان
لگائیں ساری
جلاؤ کاموں
سوال نمبر ۳:درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق جملے بنائیں ۔
سوال نمبر ۴:(الف) الفاظ کو متضاد لکھیں ۔
متضاد الفاظ
بڑا چھوٹا
بُرا اچھا
پہلے بعد
سوکھا گیلا
گرمی سردی
(ب) درج ذیل واحد کے جمع لکھیں۔
انڈا دُکان پکوڑا پہاڑ سردی واحد
انڈے دُکانیں پکوڑے پہاڑوں سردیاں جمع
سوال نمبر۵: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات دیں۔
درسی کتاب کے مطابق ۔

Urdu Class Three Paper
Reviewed by Unknown
on
November 29, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog