وقت۲ گھنٹے کل نمبر:۱۰۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اردو جماعت :چہارم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 9 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کریں۔
حصہ معروضی
کل وقت:۴۵ منٹ کل نمبر:۴۰
سوال نمبر۱:(الف) درست جواب پر( ) کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ اُردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبان کا لفظ ہے۔
۴۔ انگریزی ۳ ۔ ترکی ۲۔ فارسی ۱۔عربی
۲۔ کمپیوٹر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ حصّے ہوتے ہیں ۔
۴۔دو ۳ ۔تین ۲۔چار ۱۔پانچ
۳۔ لیاقت علی خان ؒ ہندوستان کے مشہور شہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے ۔
۴۔کرنال ۳ ۔لکھنؤ ۲۔آگرہ ۱۔دہلی
۴۔ہمارا فرض ہے کہ ماحول کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھیں ۔
۴۔آلودہ ۳۔ گندا ۲۔ غلیظ ۱۔ صاف
۵۔گندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کی ہوتی ہے ۔
۴۔ ایک ۳ ۔دو ۲۔تین ۱۔چار
(ب) درج ذیل واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔ (۵)
الفاظ واحد جمع
تالیاں
خطرے
تصویر
طوطا
شاخوں
سوال نمبر ۲:(الف) درج ذیل جملوں میں سے اسم معرفہ تلاش کر کے سامنے لکھیں ۔ (۳)
جملے اسم معرفہ
۱۔ علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں ۔
۲۔ احمد مشہور شہر فیصل آباد سے آیا ہے ۔
۳۔ اسلام آباد خوبصورت شہر ہے۔
(ب) درج ذیل جملوں میں سے اسم نکرہ تلاش کر کے سامنے لکھیں ۔ (۲)
جملے اسم نکرہ
۱۔ گلی صاف ہے ۔
۲۔ عورت سبزی خرید رہی ہے ۔
فعل ماضی فعل حال
وہ کتاب پڑھتی ہے۔
وہ سکول جاتا ہے۔
وہ لکھ رہی ہے۔
ہم لاہور میں رہتے ہیں ۔
وہ صاف ستھرا رہتا ہے۔
(ج) فعل حال کے جملوں کو فعل ماضی میں بدلیں ۔ (۵)
سوال نمبر ۳:(الف) الفاظ کے متضاد لکھیں ۔ (۷)
متضاد الفاظ
فائدہ
آج
بیمار
صاف
بہت
دوست
قریب
(ب) غلط جملوں کو درست کر کے لکھیے ۔ (۳)
درست جملے غلط جملے
۱۔ ۱۔اُردو ہمارا قومی زبان ہے۔
۲۔ ۲۔میں نے آج کی اخبار پڑھی ۔
۳۔ ۳۔تعلیمی اداروں میں اُردو پڑھایا جاتا ہے۔
(ج) درج ذیل الفاظ میں سے مذکر اور مونث الگ الگ کالم میں لکھیں ۔ ( ۵)
کھیت۔ چیز۔ پانی ۔ نہر۔ شور۔
مونث مذکر
سوال نمبر ۴:(الف) درج ذیل الفاظ کو انگریزی میں لکھیں ۔ (۵)
انگریزی اُردو
فلم
کمپیوٹر
بٹن
کارٹون
پرنٹر
مناسب حرف لگا کر جملے مکمل کریں ۔ ب))
۱۔ بس سٹاپ بہت ہجوم تھا ۔
۲۔عباد دروازے کھڑا ہو گیا ۔
۳۔اظہر ہاتھ پھسل گیا ۔
۴۔ڈرائیور بس روکی ۔
۵۔ وہ اظہر قریب بیٹھ گیا ۔
حصہ انشائیہ
کل وقت: ۱گھنٹہ ۱۵منٹ کل نمبر: ۶۰
سوال نمبر ۵: کوئی سے دس سوالات کے مختصر جوابات دیں۔ (۲۰)
۱۔گندگی جمع ہونے سے کیا ہوتا ہے؟
۲۔اچھا شہری کون ہوتا ہے؟
۳۔ناخن بڑھ جائیں تو کیا کرنا چاہیے؟
۴۔ ہر سکاؤٹ کو کس کام کی تربیت دی جاتی ہے؟
۵۔لفظ اُردو کا کیا مطلب ہے؟
۶۔بچوں کا نیا دوست کون ہے؟
۷۔ہم معلومات کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں ؟
۸۔پرندہ قید کرنے والے کو کیا کہہ رہا تھا ؟
۹۔بجٹ سے کیا مُراد ہے؟
۱۰۔لیاقت علی خان کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے؟
۱۱۔ای میل سے کیا مُراد ہے ؟
۱۲۔ اُردو زبان کے دو فائدے لکھیں ۔
سوال نمبر ۶: الفاظ کے جملے بنائیں ۔ (۱۰)
خیال ۔ چمن۔ مدد۔ پہچان۔ ملک۔
احترام ۔ کام۔ فوج۔ گندگی۔ شہری ۔
سوال نمبر ۷: کمپیوٹر کیسے کام کرتا ہے ؟ اپنے لفظوں میں بیان کریں ۔ (۱۰)
سوال نمبر ۸: اچھے شہری کی خوبیاں لکھیں ۔ (۱۰)
سوال نمبر۹:صحت اور صفائی کا سوچ سے کیا تعلق ہے؟ پیرا گراف لکھیں ۔ (۱۰)
حصہ معروضی
سوال نمبر۱:(الف) درست جواب پر( ) کا نشان لگائیں۔
۱۔ اُردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبان کا لفظ ہے۔
۳ ۔ ترکی
۲۔ کمپیوٹر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ حصّے ہوتے ہیں ۔
۲۔چار
۳۔ لیاقت علی خان ؒ ہندوستان کے مشہور شہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے ۔
۴۔کرنال
۴۔ہمارا فرض ہے کہ ماحول کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھیں ۔
۱۔ صاف
۵۔گندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کی ہوتی ہے ۔
۳ ۔دو
(ب) درج ذیل واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔
الفاظ واحد جمع
تالیاں تالی
خطرے خطرہ
تصویر تصویریں
طوطا طوطے
شاخوں شاخ
سوال نمبر ۲:(الف) درج ذیل جملوں میں سے اسم معرفہ تلاش کر کے سامنے لکھیں ۔
جملے اسم معرفہ
۱۔ علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں ۔ علامہ اقبال
۲۔ احمد مشہور شہر فیصل آباد سے آیا ہے ۔ احمد، فیصل آباد
۳۔ اسلام آباد خوبصورت شہر ہے۔ اسلام آباد
(ب) درج ذیل جملوں میں سے اسم نکرہ تلاش کر کے سامنے لکھیں ۔
جملے اسم نکرہ
۱۔ گلی صاف ہے ۔ گلی
۲۔ عورت سبزی خرید رہی ہے ۔ عورت ، سبزی
فعل ماضی فعل حال
وہ کتاب پڑھتی تھی۔ وہ کتاب پڑھتی ہے۔
وہ سکول جاتا تھا ۔ وہ سکول جاتا ہے۔
وہ لکھ رہی تھی۔ وہ لکھ رہی ہے۔
ہم لاہور میں رہتے تھے۔ ہم لاہور میں رہتے ہیں ۔
وہ صاف ستھرا رہتا تھا ۔ وہ صاف ستھرا رہتا ہے۔
(ج) فعل حال کے جملوں کو فعل ماضی میں بدلیں ۔
سوال نمبر ۳:(الف) الفاظ کے متضاد لکھیں ۔
متضاد الفاظ
نقصان فائدہ
کل آج
تندرست بیمار
گندا صاف
کم بہت
دشمن دوست
دور قریب
(ب) مذکر مونث کے حوالے سے غلط جملوں کو درست کر کے لکھیے ۔
درست جملے غلط جملے
۱۔اُردو ہماری قومی زبان ہے۔ ۱۔اُردو ہمارا قومی زبان ہے۔
۲۔میں نے آج کااخبار پڑھا۔ ۲۔میں نے آج کی اخبار پڑھی ۔
۳۔تعلیمی اداروں میں اُردو پڑھائی جاتی ہے۔ ۳۔تعلیمی اداروں میں اُردو پڑھایا جاتا ہے۔
(ج) درج ذیل الفاظ میں سے مذکر اور مونث الگ الگ کالم میں لکھیں ۔
کھیت۔ چیز۔ پانی ۔ نہر۔ شور۔
مونث مذکر
چیز کھیت
نہر پانی
شور
سوال نمبر ۴:(الف) درج ذیل الفاظ کو انگریزی میں لکھیں ۔
انگریزی اُردو
Film فلم
Computer کمپیوٹر
Button بٹن
Cartoon کارٹون
Printer پرنٹر
مناسب حرف لگا کر جملے مکمل کریں ۔ ب))
۱۔ بس سٹاپ پر بہت ہجوم تھا ۔
۲۔عباد دروازے میں کھڑا ہو گیا ۔
۳۔اظہر کا ہاتھ پھسل گیا ۔
۴۔ڈرائیور نے بس روکی ۔
۵۔ وہ اظہر کے قریب بیٹھ گیا ۔
حصہ انشائیہ
سوال نمبر ۵: کوئی سے دس سوالات کے مختصر جوابات دیں۔
درسی کتاب کے مطابق
سوال نمبر ۶: الفاظ کے جملے بنائیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق جملے لکھیں ۔
سوال نمبر ۷: کمپیوٹر کیسے کام کرتا ہے ؟ اپنے لفظوں میں بیان کریں ۔
طلبہ اپنی سمجھ اور درسی کتاب کے مطابق لکھیں ۔
سوال نمبر ۸: اچھے شہری کی خوبیاں لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ اور درسی کتاب کے مطابق لکھیں ۔
سوال نمبر۹:صحت اور صفائی کا سوچ سے کیا تعلق ہے؟ پیرا گراف لکھیں ۔

Four Class Urdu Paper
Reviewed by Unknown
on
November 29, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog