مضمون:اردو جماعت: چہارم وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر :25
نا م :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ر یخ :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصل کردہ نمبر : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوا ل نمبر ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات: تمام سوالات لازمی ہیں۔
سوال نمبر۱: الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں ۔ (۴)
الفاظ جملے
قسمت
مشرق
آزادی
تعلیم
سوال نمبر۲: درج ذیل سوالوں کے جواب دیں ۔ (۴)
(ا لف ) حمد کس نظم کو کہتے ہیں ؟
(ب) نعت کس نظم کو کہتے ہیں ؟
سوال نمبر ۳: درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں ۔ (۴)
۱۔ ممکن ____________ ۲۔ طلوع ____________
۳۔ دن ____________ ۴۔ گورا ____________
سوال نمبر۴: کہانی لکھیں جس کا نتیجہ ہو ‘‘ لالچ بری بلا ہے ۔’’ (۶)
سوال نمبر ۵: آپ عید الفطر کیسےمناتے ہیں ؟ (۷)
جوابی کاپی
سوال نمبر۱: الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق جملے بنائیں ۔
سوال نمبر۲: درج ذیل سوالوں کے جواب دیں ۔
(ا لف ) حمد کس نظم کو کہتے ہیں ؟
جواب : ایسی نظم جس میں شاعر اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کرے حمد کہلاتی ہے ۔
(ب) نعت کس نظم کو کہتے ہیں ؟
جواب : ایسی نظم جس میں شاعر حضور ﷺ ٰ کی تعریف بیان کرے نعت کہلاتی ہے ۔
سوال نمبر ۳: درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں ۔
۱۔ ممکن ناممکن ۲۔ طلوع غروب
۳۔ دن رات ۴۔ گورا کالا
سوال نمبر۴:درج ذیل تصاویر کی مدد سے کہانی لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق کہانی لکھیں ۔
سوال نمبر ۵: آپ عید الفظر کیسے مناتے ہیں ؟
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق سوال حل کریں

Four Class Urdu Paper
Reviewed by Unknown
on
November 21, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog