مضمون:اردو جماعت: پنجم وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر :25
نا م :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ر یخ :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصل کردہ نمبر : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوا ل نمبر ۱ ۲ ۳ ۴ کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات: تمام سوالات لازمی ہیں۔
سوال نمبر۱: الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں ۔ (۴)
الفاظ جملے
دعا
مسجد
قوم
صفائی
سوال نمبر۲: کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ، نام لکھیں تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ (۶)
سوال نمبر ۳: درج ذیل خط کشیدہ الفاظ کے متضاد الفاظ لکھ کر جملے مکمل کریں ۔ (۴)
۱۔ دن ، کی محنت کے باوجود وہ کامیاب نہ ہو سکا ۔
۲۔ پرچے میں اور مشکل سوالات دیئے گئے ہیں ۔
۳۔ سورج سے طلوع ہوکر مغرب میں غروب ہوتا ہے۔
۴۔ انسان کے ذریعہ اظہار دو ہیں تقریر اور ۔
سوال نمبر۴:درج ذیل تصاویر کی مدد سے کہانی لکھیں ۔ (۶)
سوال نمبر ۵: اپنی شخصیت کے بارے میں دس جملے لکھیں ۔ (۵)
جوابی کاپی
سوال نمبر۱: الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق جملے بنائیں ۔
سوال نمبر۲: کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ، نام لکھیں تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔
جواب: کلمہ کی تین قسمیں ہیں ۔ اسم ، فعل ، حرف
اسم : وہ کلمہ جو کسی شخص ،چیز یا جگہ کا نام ہو اسے ‘‘اسم ’’کہتے ہیں ۔ مثلاَ اسلم ، لاہور،قلم وغیرہ
فعل : وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو اسے فعل کہتے ہیں ۔مثلا ََ توڑا ،گایا وغیرہ
حرف : وہ کلمہ یا لفظ جو اسم اور فعل کو ملانے کے لیے استعمال ہو اسے حرف کہتے ہیں ۔ مثلاَ کا ،کی ،نے، پر وغیرہ
سوال نمبر ۳: درج ذیل خط کشیدہ الفاظ کے متضاد الفاظ لکھ کر جملے مکمل کریں ۔
۱۔ دن ، رات کی محنت کے باوجود وہ کامیاب نہ ہو سکا ۔
۲۔ پرچے میں آسان اور مشکل سوالات دیئے گئے ہیں ۔
۳۔ سورج مشرق سے طلوع ہوکر مغرب میں غروب ہوتا ہے۔
۴۔ انسان کے ذریعہ اظہار دو ہیں تقریر اور تحریر ۔
سوال نمبر۴:درج ذیل تصاویر کی مدد سے کہانی لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق کہانی لکھیں ۔
سوال نمبر ۵: اپنی پسندیدہ شخصیت کے بارے میں دس جملے لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق سوال حل کریں ۔

Five Class Paper Urdu
Reviewed by Unknown
on
November 21, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog