مضمون:اردو جماعت: نہم وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر :25
نا م :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ر یخ :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصل کردہ نمبر : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوا ل نمبر ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات: تمام سوالات لازمی ہیں۔
سوال نمبر۱: کالم الف میں دیے گئے الفاظ کے مترادف کالم ب میں بےترتیب لکھے ہوئے ہیں انھیں ترتیب سے کالم ج میں لکھیں ۔
(۵)
کالم الف کالم ب کالم ج
بناوٹ تکرار
بھرم ہنگامہ
جمال دکھاوا
اودھم حسن
حجت ساکھ
سوال نمبر ۲:درج ذیل ضرب الامثال کو درست کریں ۔ (۴)
۱۔ کتے کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا۔
۲۔ماروں سر پھوٹے آنکھ۔
۳۔ جتنی سردی ہو اتنے پاؤ ں پھیلائیں ۔
۴۔ شیخی اور چار کانے ۔
سوال نمبر۳: درج ذیل شعر کا مفہوم اپنے لفظوں میں بیان کریں۔ (۵)
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
سوال نمبر ۴ : ‘‘لالچ بری بلاہے ’’ کے عنوان پر کہانی لکھیں ۔ (۶)
سوال نمبر۵ : درج ذیل تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس پر اپنی رائےلکھیں۔ (۵)
جوابی کاپی
سوال نمبر۱: کالم الف میں دیے گئے الفاظ کے مترادف کالم ب میں بےتتیب لکھے ہوئے ہیں انھیں ترتیب سے کالم ج میں لکھیں ۔
کالم الف کالم ب کالم ج
بناوٹ تکرار دکھاوا
بھرم ہنگامہ ساکھ
جمال دکھاوا حسن
اودھم حسن ہنگامہ
حجت ساکھ تکرار
سوال نمبر ۲:درج ذیل ضرب الامثال کو درست کریں ۔
۱۔ کتے کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا۔ ۱۔ بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا۔
۲۔ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ۔ ۲۔ماروں سر پھوٹے آنکھ۔
۳۔ جتنی سردی ہو اتنے پاؤ ں پھیلائیں ۔ ۳۔ جتنی چادر ہو اتنے پاؤ ں پھیلائیں ۔
۴۔ شیخی اور چار کانے ۔ ۴۔ شیخی اور تین کانے ۔
سوال نمبر۳: درج ذیل شعر کا مفہوم اپنے لفظوں میں بیان کریں۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق سوال حل کریں۔
سوال نمبر ۴ : ‘‘ لالچ بری بلا ہے ’’ کے عنوان پر کہانی لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق کہانی لکھیں ۔
سوال نمبر۵ : درج ذیل تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس پر اپنی رائےلکھیں۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق سوال حل کریں

Urdu Paper Class 9TH
Reviewed by Unknown
on
November 20, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog