مضمون:اردو جماعت: ہشتم وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر :25
نا م :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ر یخ :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصل کردہ نمبر : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوا ل نمبر ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات: تمام سوالات لازمی ہیں۔
سوال نمبر۱: درج ذیل واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔ (۴)
الفاظ واحد جمع
افراد
الفاظ
استاد
شے
سوال نمبر۲: اسم علم کی کتنی اقسام ہیں ،نام لکھیں اور دو کی تعریف مع امثال لکھیں ۔ (۴)
سوال نمبر ۳: درج ذیل الفاظ کے چار چار متلازم الفاظ لکھیں ۔ (۶)
سوال نمبر ۴ : ‘‘ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا ’’ کے عنوان پر پیرا گراف لکھیں ۔ (۶)
سوال نمبر۵ : اپنے چچا کو سالگرہ پر بھیجے گئے تحفے کے لیےخط لکھ کر اُن کا شکریہ اد اکریں ۔ (۵)
جوابی کاپی
سوال نمبر۱: درج ذیل واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔
الفاظ واحد جمع
افراد فرد
الفاظ لفظ
استاد اساتذہ
شے اشیا
مذہب مذاہب
سوال نمبر۲: درج ذیل الفاظ کے چار چار متلازم الفاظ لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق لکھیں ۔
سوال نمبر ۳:اسم علم کی کتنی اقسام ہیں ،نام لکھیں اور دو کی تعریف مع امثال لکھیں ۔
جواب : اسم علم کی پانچ اقسام ہیں۔ تخلص، خطاب ، لقب، کنیت ، عرف ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی سی دو اقسام کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔
سوال نمبر ۴ : ‘‘ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا ’’ کے عنوان پر پیرا گراف لکھیں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق پیراگراف لکھیں ۔
سوال نمبر۵ : : اپنے چچا کو سالگرہ پر بھیجے گئے تحفے کے لیےخط لکھ کر اُن کا شکریہ اد اکریں ۔ ۔

Urdu Class Eight Paper
Reviewed by Unknown
on
November 20, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog