مضمون:اردو جماعت: ششم وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر :25
نا م :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ر یخ :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصل کردہ نمبر : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوا ل نمبر ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات: تمام سوالات لازمی ہیں۔
سوال نمبر۱: محاورات کو جملوں میں استعمال کریں ۔ (۴)
محاورات جملے
دنگ رہ جانا
اوسان خطا ہو جانا
جان نثار کرنا
باغ باغ ہونا
سوال نمبر۲: اسم معرفہ اور اسم نکرہ کی تعریف لکھیں اور مثالیں دیں ۔ (۵)
سوال نمبر ۳: درج ذیل جملوں میں سے فاعل اور مفعول الگ الگ کریں ۔ (۴)
مفعول فاعل جملے
۱۔ عباس نے آم کھائے۔
۲۔ احمد نے پھول توڑے ۔
۳۔ مُر غا دانہ چُگ رہا تھا ۔
۴۔ فاطمہ اور سارا نے خط لکھا۔
سوال نمبر ۴ : ہیڈمسٹریس کے نام درخواست لکھ کر بوجہ ضروری کام دو یوم کی رخصت طلب کریں ۔ (۶)
سوال نمبر۵ : اپنی پسندیدہ شخصیت کے بارے میں پیرا گراف لکھیں۔ (۶)
جوابی کاپی
سوال نمبر۱: محاورات کو جملوں میں استعمال کریں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق جملے بنائیں ۔
سوال نمبر۲: اسم معرفہ اور اسم نکرہ کی تعریف لکھیں اور مثالیں دیں ۔
جواب : اسم معرفہ: وہ اسم جو کسی خاص شخص ،چیز یا جگہ کا نام ہو اسے ‘‘اسم معرفہ ’’ کہتے ہیں ۔ مثلا ََ علامہ اقبال ، لاہور ، وغیرہ
اسم نکرہ : وہ اسم جو کسی عام شخص ،چیز یا جگہ کا نام ہو اسے ‘‘اسم نکرہ ’’ کہتے ہیں ۔ مثلا ََ لڑکا ، کتاب ، میدان وغیرہ
سوال نمبر ۳: درج ذیل جملوں میں سے فاعل اور مفعول الگ الگ کریں ۔
مفعول فاعل جملے
آم عباس ۱۔ عباس نے آم کھائے۔
پھول احمد ۲۔ احمد نے پھول توڑے ۔
دانہ مُرغا ۳۔ مُر غا دانہ چُگ رہا تھا ۔
خط فاطمہ ، سارا ۴۔ فاطمہ اور سارا نے خط لکھا۔
سوال نمبر ۴ : ہیڈمسٹریس کے نام درخواست لکھ کر بوجہ ضروری کام دو یوم کی رخصت طلب کریں ۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق درخوست لکھیں ۔
سوال نمبر۵: اپنی پسندیدہ شخصیت کے بارے میں پیرا گراف لکھیں۔

Six Class Paper Urdu
Reviewed by Unknown
on
November 20, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog