وقت:۴۰ منٹ کل نمبر: ۲۵
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :ششم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کی جائے گی۔
حصہ معروضی
سوال نمبر ۱ :درست جواب پر ( )کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ حضرت علیؓ کا حضور اکرم ﷺ سے کیا رشتہ تھا؟
ج۔ پھوپھی زاد بھائی ب۔ ماموں زاد بھائی ا۔ چچا زاد بھائی
۲۔ اسلام قبول کرتے وقت حضرت علی ؓ کی عمر کتنی تھی؟
ج۔ دس سال ب۔ بارہ سال ا ۔پندرہ سال
۳۔ حضرت علی ؓ کا نکاح کس سے ہوا؟
ج ۔ حضرت کلثوم ؓ ب۔ حضرت فاطمہؓ ا۔ حضرت رقیہؓ
۴۔ خیبر کی لڑائی میں حضرت علی ؓ کا مقابلہ کس سے ہوا؟
ج۔ ابو جہل ب۔ ولید بن عتبہ ا۔ مرحب
۵۔حضرت علی ؓ کی شہادت کب ہوئی؟
ج۔ ۲۱ ذوالحج ب۔ ۲۱محرم الحرام ۱۔ ۲۱رمضان المبارک
سوال نمبر ۲ : خالی جگہ پر کریں۔ (۵)
۱۔ حضرت خدیجہ ؓ کے والد کا نام تھا۔
۲۔ حضرت خدیجہ ؓ کی والدہ کا نام تھا۔
۳۔حضرت خدیجہ ؓ نے اپنا غلام حضور ﷺ کے ہمراہ روانہ کیا۔
۴۔ حضور اکرم ﷺ نے اپنے چچا کے مشورہ سے نکاح کا پیغام قبول فرمایا۔
۵۔ عورتوں میں سب سے پہلے نے حضور اکرم ﷺ کی آواز پر لبیک کہا۔
سوال نمبر ۳ : درج ذیل بیانات کے سامنے درست ( ) اور غلط( ) کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ انسانوں میں سب سے پہلے ہمسایوں کے حقوق کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
۲۔ آپﷺ نے فرمایا’’کہ تیری ماں سب سے زیادہ حسن ِ سلوک کی مستحق ہے‘‘۔
۳۔ والدین کا فرض ہے کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بچے کی پرورش کریں۔
۴۔ اساتذہ کا درجہ والدین سے کسی طرح کم نہیں ہوتا۔
۵۔گھر کے قریب رہنے والے شخص کو ہمسایہ کہتے ہیں۔
حصہ انشائیہ
سوال نمبر ۴: ہمسائے کے حقوق کیا ہیں؟ان حقوق کی کیا اہمیت ہے؟ (۵)
سوال نمبر ۵: اسلام کے لیے حضرت خدیجہ کی خدمات کیا ہیں؟ (۵)
جوابی کاپی
سوال نمبر ۱ :درست جواب پر ( )کا نشان لگائیں۔

سوال نمبر ۲ : خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ حضرت خدیجہ ؓ کے والد کا نام خویلد بن اسد تھا۔
۲۔ حضرت خدیجہ ؓ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت زائدہ تھا۔
۳۔حضرت خدیجہ ؓ نے اپنا غلام میسرہ حضور ﷺ کے ہمراہ روانہ کیا۔
۴۔ حضور اکرم ﷺ نے اپنے چچا حضرت ابو طالبؓ کے مشورہ سے نکاح کا پیغام قبول فرمایا۔
۵۔ عورتوں میں سب سے پہلے حضرت خدیجہ ؓ نے حضور اکرم ﷺ کی آواز پر لبیک کہا۔
سوال نمبر ۳ : درج ذیل بیانات کے سامنے درست ( ) اور غلط( ) کا نشان لگائیں۔

www.paperedupk.blogsport.com

Six Class Paper Islamiyat
Reviewed by Unknown
on
December 10, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog