وقت :۲ گھنٹے ۳۰ منٹ کل نمبر:۱۰۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اردو جماعت :ششم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات: نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کریں۔
حصہ معروضی
کل وقت:۴۵ منٹ کل نمبر:۴۰
سوال نمبر۱:(الف) درست جواب پر( ) کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ محترمہ فاطمہ جناح ؒ نے تعلیم کا آغاز کہاں سے کیا ؟
۴۔کوئٹہ سے ۳۔لاہور سے ۲۔کراچی سے ۱۔بمبئی سے
۲۔ انسان کا قدیم ترین پیشہ کیا ہے ؟
۴۔ کھیتی باڑی ۳۔خرید وفروخت ۲۔لکڑہارا ۱۔معلمی
۳۔ہمارے نبی ﷺ چھوٹے سے چھوٹا کام خود کرنے میں کیا محسوس کرتے تھے ؟
۴۔عزت ۳۔ناز ۲۔فخر ۱۔راحت
۴۔ زیر ِ زمین تیل کا کتنے فیصد حصہ مسلم ممالک کی ملکیت ہے؟
۴۔چھیاسٹھ فی صد ۳۔ستاون فی صد ۲۔پچھتر فی صد ۱۔اسّی فی صد
۵۔سائنسی ترقی کی بدولت کس میں انقلاب آیا ہے؟
۴۔زرعی فارم ۳۔زرعی شعبے میں ۲۔زرعی دنیا میں ۱۔ زرعی میدان میں
(ب ) دیے گئے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔ (۵)
جمع واحد الفاظ
اثمار ثمر ۱۔
دور ادوار ۲۔
ذخائر ذخیرہ ۳۔
اوطان وطن ۴۔
ذرہ ذرات ۵۔
سوال نمبر ۲: (الف ) درج ذیل الفاظ کے مترادف لکھیں ۔ (۵)
قوت ایکا جھگڑا بوند کامیابی الفاظ
مترادف
(ب) درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں ۔ (۵)
شہرت خالق وفات غریب مصیبت الفاظ
متضاد
سوال نمبر ۳: (الف ) درج ذیل الفاظ کے معانی لکھیں ۔ (۵)
معانی الفاظ
محظوظ ۱۔
کار آمد ۲۔
بشر ۳۔
فقدان ۴۔
نہال ۵۔
(ب) اعراب لگائیں ۔ (۵)
معتمد
رسائی
چنگل
فعال
مسافت
سوال نمبر ۴: (الف ) مندرجہ ذیل ضرب الامثال کو درست کرکے لکھیں ۔ (۵)
۱۔ ملّا کی دوڑ گھر تک ۔
۲۔ طویلے کی بلا شیر کے سر ۔
۳۔ یہ منہ اور ماش کی دال ۔
۴۔ گھر کی سبزی دال برابر ۔
۵۔ بارہ سو چوہے کھا کے بلّی حج کو چلی ۔
(ب)۔ کالم (الف )میں دیے گئے الفاظ کو کالم (ب) کے متعلقہ الفاظ سے ملائیں ۔ (۵)
کالم ب کالم الف
ادویات زراعت
رہنمائی جراثیم کش
ایندھن زرعی فارم
صنعت استاد
ماڈل پھوک
حصہ انشائیہ
کل وقت: ۱ گھنٹہ ۴۵ منٹ کل نمبر:۶۰ سوال نمبر ۵: کوئی سے پانچ سوالوں کے مختصر جواب دیں۔ (۱۰)
۱۔ کام کی انجام دہی کیا کہلاتی ہے؟
۲۔ بغیر موسم کی سبزیاں کیسے اُگائی جاتی ہیں ؟
۳۔ انسان نے کس طرح اپنی زندگی کو پُر آسائش اور سہل بنایا ؟
۴۔مسِ خام کو کندن بنانے کا کیا مطلب ہے؟
۵۔ محترمہ فاطمہ جناح ؒ نے اپنی ساری زندگی کس بات کے لیے وقف کردی؟
۶۔بر بادی کہاں ہوتی ہے؟
۷۔اسلامی کانفرنس کا پہلا اجلاس کب اور کہاں بلایا گیا ؟
سوال نمبر ۶:درج ذیل الفاظ و محاورات میں سے پانچ کو جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔ (۵)
درگزر کرنا۔ مقبولیت ۔ فلاح وبہبود ۔ کہسار ۔ انحصار ۔ تجویز۔
سوال نمبر ۷:(الف )نظم ‘‘ اتفاق ’’ کا خلاصہ لکھیں ۔ (۵)
(ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں ۔ شاعر کانام اور نظم کا عنوان بھی لکھیں ۔ (۵)
محنت ہی سے آج بشر کا ہاتھ ہے چاند ستاروں پر ۱۔محنت میدانوں کا سونا ، چاندی ہے کُہساروں پر
جن چہروں پہ گرد جمی ہے ، جن ہاتھوں پر چھالے ہیں ۲۔ نوع بشر کو عزت ، عظمت ،قوت دینے والے ہیں
سوال نمبر ۸:کہانی لکھیں جس کا نتیجہ ہو ‘‘ سمجھوتے کی برکت ’’ (۱۰)
سوال نمبر ۹: ہیلتھ آفیسرکے نام درخواست لکھیں اور محلے کی صفائی کے بارے میں بتائیں ۔ (۱۰)
یا
اپنی بہن کو خط لکھ کر اس کے امتحانات کے بارے میں دریافت کریں ۔
سوال نمبر ۱۰: درج ذیل عنوان پر مضمون لکھیں ۔ ‘‘تندرستی ہزار نعمت ہے ’’ (۱۵)
حصہ معروضی جوابی کاپی
سوال نمبر۱:(الف) درست جواب پر( ) کا نشان لگائیں۔

(ب ) دیے گئے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔
جمع واحد الفاظ
اثمار ثمر ۱۔
دور ادوار ۲۔
ذخائر ذخیرہ ۳۔
اوطان وطن ۴۔
ذرہ ذرات ۵۔
سوال نمبر ۲: (الف ) درج ذیل الفاظ کے مترادف لکھیں ۔
قوت ایکا جھگڑا بوند کامیابی الفاظ
طاقت اتفاق لڑائی قطرہ ترقی مترادف
(ب) درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں ۔
شہرت خالق وفات غریب مصیبت الفاظ
گمنامی مخلوق پیدائش امیر راحت متضاد
سوال نمبر ۳: (الف ) درج ذیل الفاظ کے معانی لکھیں ۔
معانی الفاظ
لطف اُٹھانا محظوظ ۱۔
مفید کار آمد ۲۔
انسان بشر ۳۔
کمی فقدان ۴۔
پودا نہال ۵۔
(ب) اعراب لگائیں ۔
مُعتَمَد
رَسَائی
چُنگل
فَعّال
مَسافَت
سوال نمبر ۴: (الف ) مندرجہ ذیل ضرب الامثال کو درست کرکے لکھیں ۔
۱۔ ملّا کی دوڑ گھر تک ۔ ملّا کی دوڑ مسجدتک ۔
۲۔ طویلے کی بلا شیر کے سر ۔ طویلے کی بلا بندر کے سر ۔
۳۔ یہ منہ اور ماش کی دال ۔ یہ منہ اور مسور کی دال ۔
۴۔ گھر کی سبزی دال برابر ۔ گھر کی مرغی دال برابر ۔
۵۔ بارہ سو چوہے کھا کے بلّی حج کو چلی ۔ نو سو چوہے کھا کے بلّی حج کو چلی ۔
سوال نمبر ۴: (الف ) کالم (الف )میں دیے گئے الفاظ کو کالم (ب) کے متعلقہ الفاظ سے ملائیں ۔
کالم ب کالم الف
ادویات زراعت
رہنمائی جراثیم کش
ایندھن زرعی فارم
صنعت استاد
ماڈل پھوک
حصہ انشائیہ
سوال نمبر ۵: مختصر جواب دیں۔
جواب درسی کتاب کے مطابق
سوال نمبر ۶: درج ذیل الفاظ کو جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔
طلبہ اپنی سمجھ کے مطابق جملے بنائیں ۔
سوال نمبر ۷:(الف) نظم ‘‘اتفاق ’’ کا خلاصہ لکھیں ۔
درسی کتاب کے مطابق
(ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں ۔ شاعر کانام اور نظم کا عنوان بھی لکھیں ۔
نظم کا عنوان: محنت شاعر کانام : سید ضمیر جعفری
سوال نمبر ۸:کہانی لکھیں جس کا نتیجہ ہو ‘‘ سمجھوتے کی برکت ۔’’
طلبہ اپنی سمجھ اوردرسی کتاب کے مطابق
سوال نمبر ۹: خط یا درخواست
طلبہ اپنی سمجھ اوردرسی کتاب کے مطابق
سوال نمبر ۱۰: درج ذیل عنوان پر مضمون لکھیں ۔ ‘‘تندرستی ہزار نعمت ہے ’’

Six Class Urdu Paper
Reviewed by Unknown
on
November 29, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog