وقت:۲ گھنٹے کل نمبر: ۱۰۰
نام: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون:اسلامیات جماعت :پنجم
سوا ل نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 کل نمبر
حاصل کردہ نمبر
ہدایات:
نیچے دیے گئے تمام سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
کاٹ کے لکھا ہوا یا مٹا کے دوبارہ لکھا ہوا جواب غلط تصور کیا جائے گا۔
حصہ انشائیہ کے لیے جوابی کاپی مہیا کریں۔
حصہ ناظرہ
وقت: ۳۰ منٹ کل نمبر: (۴۰)
سوال نمبر ا:درود ابراہیمی سن کر نمبر لگائیں۔ (۲۰)
سوال نمبر ۲: چھٹا پارہ سن کر نمبر لگائیں۔ (۲۰)
حصہ معروضی
وقت: ۵۰منٹ کل نمبر: (۴۰)
سوال نمبر ۳: مختصر جوابات لکھیں۔ (۲۰)
۱۔ عفوو درگزر کے حوالےسے رسول اکرم ﷺ کی کوئی حدیث تحریر کریں۔
جواب:
۲۔ رواداری کے متعلق قرآن مجید کا کیا حکم ہے؟
جواب:
۳۔رحم دلی کے دو فوائد تحریر کریں۔
جواب:
۴۔اسراف سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۵۔اسلامی اخوت کا مفہوم بیان کریں۔
جواب:
۶۔رموزِ اوقاف سے کیا مراد ہے؟
جواب:
۷۔لفظ’’حواری‘‘ کا کیا مطلب ہے؟
جواب:
۸۔حضرت عیسیٰ ؑ کی والدہ ماجدہ کا کیا نام ہے؟
جواب:
۹۔حضرت خالد بن ولید ؓ نے کس طرح اسلام قبول کیا؟؟
جواب:
۱۰۔بستر ِ مرگ پر حضرت خالد بن ولید ؓ نے کیا فرمایا؟
جواب:
سوال نمبر ۴: خالی جگہ پر کریں۔ (۵)
۱۔حضرت عثمان غنی ؓ میں پیدا ہوئے۔
۲۔ حضرت عثمان غنی ؓ کے والد کا نام تھا۔
۳۔ حضرت عثمان غنی ؓ اسلام قبول کرنے والے مسلمان تھے۔
۴۔مدینہ میں میٹھے پانی کا کنواں کی ملکیت تھا۔
۵۔ حضرت عثمان غنی ؓ کا شمار کے دولت مند لوگوں میں ہوتا تھا۔
سوال نمبر ۵ :درست جواب پر ( )کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔حضرت خالد بن ولید ؓ کے خاندان کے پاس کون سا عہدہ تھا؟
۴۔ تجارتی امور ۳۔ فوج کی سپہ سالاری ۲۔ سیاسی امور ۱۔ مذہبی امور
۲۔ ۸ ہجری میں مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان ہونے والی جنگ کا کیا نام ہے؟
۴۔جنگ ِ موتہ ۳۔جنگ ِ یرموک ۲۔ جنگِ خندق ۱۔جنگ ِ احد
۳۔قیصر روم نے مسلمانوں کے مقابلے کے لیے کتنے لاکھ کا لشکر تیار کیا؟
۴۔ چار لاکھ ۳۔تین لاکھ ۲۔دولاکھ ۱۔ ایک لاکھ
۴۔اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت خالد بن ولید ؓ کی پہلی لڑائی کون سی تھی؟
۴۔ جنگِ یمامہ ۳۔ غزوؤ حنین ۲۔ جنگِ یرموک ۱۔ جنگ ِ موتہ
۵۔ حضرت خالد بن ولید ؓ نے کب وفات پائی؟
۴۔ ۲۱ ہجری ۳۔ ۲۰ ہجری ۲۔ ۱۹ ہجری ۱۔۱۸ ہجری
سوال نمبر ۶ : کالم ’الف‘ کو کالم ’ب‘ سے ملائیے ۔ (۵)
کالم ’ب‘ کالم ’الف‘
کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ مسلمان
جس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے، دیکھو میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا
کی عزت و تکریم ہوتی ہے۔ اسلامی اخوت مسلمانوں کے
مسلمان کا بھائی ہے رشتہ اخوت سے دوسرے مسلمان
درمیان ایثار اور قربانی کا جذبہ اجاگر کرتی ہے۔ نبی کریمؐ نے فرمایا کہ مسلمان آپس میں ایک عمارت کی طرح ہیں
سوال نمبر ۷: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔ (۵)
۱۔ قیامت کے نزدیک حضرت عیسیٰؑ دوبارہ دنیا میں آئیں گے۔
۲۔حضرت عیسیٰ ؑ کو تیس سال کی عمر میں سولی چڑھا دیا گیا۔
۳۔ یہودی حضرت عیسیٰ ؑ کا مقدمہ روم کے بادشاہ کے پاس لے گئے۔
۴۔ حضرت عیسیٰؑ دریاؤں اور جھیلوں کو پیدل عبور کر لیتے تھے۔
۵۔بنی اسرائیل کے مذہبی راہنماؤں نے دنیاوی لالچ کی خاطر اللہ تعالیٰ کی کتاب تورات کو بدل دیا۔
حصہ انشائیہ
وقت: ۴۰منٹ کل نمبر: (۲۰)
تفصیلی جواب دیں۔
سوال نمبر ۸: اخوت کے فوائد بیان کریں۔ (۵)
سوال نمبر ۹: حضرت عیسیٰؑ کو اللہ تعالیٰ نے کون کون سے معجزات عطا کیے؟ (۵)
سوال نمبر ۱۰: حضرت عثمان غنی ؓ کی اسلامی خدمات بیان کریں۔ (۵)
سوال نمبر ۱۱: حضرت خالد بن ولید ؓ کو ’سیف اللہ‘ کا خطاب کس طرح ملا؟ (۵)
جوابی کاپی
سوال نمبر ۳: سوالات کے جوابات لکھیں۔
جواب درسی کتاب کے مطابق۔
سوال نمبر ۴: خالی جگہ پر کریں۔
۱۔حضرت عثمان غنی ؓ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔
۲۔ حضرت عثمان غنی ؓ کے والد کا نام عفان تھا۔
۳۔ حضرت عثمان غنی ؓ اسلام قبول کرنے والے چوتھے مسلمان تھے۔
۴۔مدینہ میں میٹھے پانی کا کنواں یہودی کی ملکیت تھا۔
۵۔ حضرت عثمان غنی ؓ کا شمار قریش کے دولت مند لوگوں میں ہوتا تھا۔
سوال نمبر ۵ :درست جواب پر ( )کا نشان لگائیں۔

سوال نمبر ۶ : کالم ’الف‘ کو کالم ’ب‘ سے ملائیے ۔

سوال نمبر ۷: درست جملوں کے سامنے ( )اور غلط جملوں کے سامنے( )کا نشان لگائیں۔

Islamait Class Five
Reviewed by Unknown
on
November 25, 2017
Rating:
No comments:
Thanks For visting Blog